ٹیگ محفوظات

جگموہن ڈالمیا

جگ موہن ڈالمیا چل بسے

بھارتی کرکٹ بورڈ کے مختصر علالت کے بعد چل بسے۔ 75 سالہ ڈالمیا چند روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد کلکتہ کے ایک ہسپتال میں داخل ہوئے تھے اور اتوار کی شب جانبر نہ ہوسکے۔ 1980ء کی دہائی سے کرکٹ کے لیے خدمات انجام دینے والے جگموہن نہ صرف دو…

بھارت-جنوبی افریقہ مقابلوں کا نیا نام ”گاندھی-منڈیلا سیریز“

جنوبی افریقہ اور بھارت کے کرکٹ بورڈوں نے مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی آئندہ سیریز اور اُس کے بعد کی تمام دوطرفہ سیریزوں کا نام 'گاندھی-نیلسن منڈیلا سیریز' ہو گا۔ رواں ماہ یعنی ستمبر کی 29ویں تاریخ سے…

بڑی خوش خبری! پاکستان بھارت مکمل سیریز کھیلنے کے لیے رضامند

”تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا،“ پاکستان اور بھارت 8 سال کے طویل عرصے کے بعد ایک مکمل باہمی سیریز کھیلنے پر رضامند ہوگئے ہیں جو رواں سال دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ لیکن، ٹھیریے، پہلے یہ جان لیں کہ اس کے لیے بھارت کو…

پاک-بھارت کرکٹ تعلقات کی برف مزید پگھلنے کا امکان

پاکستان اور بھارت کے کرکٹ تعلقات 2008ء میں ممبئی دہشت گرد حملوں کے بعد سے تقریباً منقطع ہیں۔ 2012ء کے اواخر میں محدود اوورز کی ایک مختصر سیریز کے علاوہ دونوں ممالک نے باہم کچھ نہیں کھیلا لیکن اب ایسا محسوس ہو رہا ہے یہ کہ برف پگھلے گی۔ گو…