ٹیگ محفوظات

جیمز ٹریڈویل

کھودا پہاڑ، نکلا جنوبی افریقہ؛ انگلستان فائنل میں

چیمپئنز ٹرافی 2013ء کا پہلا سیمی فائنل توقعات کے بوجھ تلے ہی دب گیا، اورہوا وہی جو ہمیشہ ہوتاآیا ہے، یعنی کہ عالمی ٹورنامنٹ میں ناک آؤٹ مقابلے میں جنوبی افریقہ کی بدترین شکست۔ اب تو شاید ہم بھی کہانی دہرا دہرا کر تھک گئے ہیں کہ اچھا بھلا…

آل راؤنڈ انگلینڈ، بھارت آؤٹ کلاس ہو گیا!

پاکستان کے ہاتھوں پٹنے کے بعد بھارتی باؤلرز کی کمزوری ایک مرتبہ پھر بری طرح عیاں ہو گئی، جب راجکوٹ کے نئے نویلے اسٹیڈیم میں انگلش بلے بازوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور 50 اوورز میں محض 4 وکٹوں پر 325 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ اکٹھا کر ڈالا…

جنوبی افریقہ کی سہ روزہ بادشاہت کا خاتمہ، انگلستان ’مستقل نمبر ایک‘ بن گیا

جیمز ٹریڈویل کی عمدہ گیند بازی اور این بیل کی 88 رنز کی بہترین اننگز نے انگلستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف نہ صرف 2-1 ناقابل شکست برتری دلا دی بلکہ اس امر کو بھی یقینی بنا دیا کہ وہ بحیثیت مجموعی ایک مایوس کن سیریز کا اختتام ایک روزہ میں…

دورۂ سری لنکا کے لیے انگلش دستے کا اعلان، مورگن باہر

انگلستان نے گزشتہ سال ہوم گراؤنڈ پر چند تاریخی ٹیسٹ سیریز جیت کر عالمی نمبر ایک پوزیشن تو حاصل کر لی لیکن اس کا اصل امتحان رواں سال شروع ہوا جب اسے پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں سیریز کھیلنا پڑی اور پہلے ہی پرچے میں وہ بری طرح ناکام…

انگلستان کی فتح، عالمی کپ میں امیدیں برقرار، بنگلہ دیش سولی پر

عالمی کپ 2011ء میں انگلستان کا مقابلہ ہو، اور سنسنی خیز نہ ہو؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔ انگلستان نے مسلسل چھٹے میچ میں اپنے تماشائیوں کو آخری لمحات تک سولی پر لٹکائے رکھا اور بالآخر آخری گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 18 رنز…

عالمی کپ 2011ء: انگلستان کے حتمی اسکواڈ کا اعلان

عالمی کپ 2011ء کے لیے فیورٹ سمجھی جانے والی ٹیموں میں سے ایک انگلستان نے عالمی کپ کے لیے اپنے 15 رکنی حتمی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ دستے میں کوئی حیران کن شمولیت یا اخراج شامل نہیں ہے اور بیشتر اراکین وہی ہیں جن کی توقع کی جا رہی ہے البتہ…