ٹیگ محفوظات

کمار دھرماسینا

مین آف دی میچ، ڈی آر ایس!

چٹاگانگ میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کا سہرا بین اسٹوکس کے سر باندھا جا رہا ہے جو بظاہر ٹھیک بھی لگتا ہے۔ بین کی آل راؤنڈ کارکردگی نے ہی میزبان سے فتح کا خواب چھینا اور مرد میدان قرار بھی بنایا۔ لیکن جب کھلاڑیوں کی کارکردگی…

چٹاگانگ نے "بہترین" امپائر کو "بدترین" بنا دیا

بنگلہ دیش اور انگلستان کا چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف 22 رنز سے مہمانوں کے نام رہا یعنی "بنگال کے شیروں" نے فتح کا سب سے شاندار موقع ضائع کردیا۔ یہ ٹیسٹ جہاں دونوں ٹیموں کے لیے لمحہ بہ لمحہ اعصاب شکن تھا وہیں…

'جسے اللہ رکھے۔۔۔'

بچپن کی خاص طور پر کرکٹ یادیں کتنی خوشگوار ہوتی ہیں؟ بلے بازی کرنے والی ٹیم کے کسی کھلاڑی کا امپائر بن جانا اور پھر اگر فیصلہ بیٹنگ کرنے والی ٹیم کے حق میں ہو تو مخالفین کا ناراض ہونا اور دھاندلی کا الزام لگانا، اور بالفرض محال اگر اپنی ہی…

آسٹریلیا اور انگلستان دونوں علیم ڈار کے دشمن بن گئے

ایشیز سیریز کا نتیجہ تو جو بھی نکلا لیکن علیم ڈار فاتح اور شکست خوردہ دونوں ٹیموں کے رگڑے میں آ گئے ہیں۔ اوول میں ہونے والے پانچویں و آخری ٹیسٹ کو کم روشنی کی وجہ سے ختم کرنے کا اعلان کیا جب دن کے 4 اوورز کا کھیل باقی تھا اور انگلستان کو 21…

کمار دھرماسینا اور رچرڈ کیٹل بورو ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کمار دھرماسینا اور رچرڈ کیٹل بورو کو امپائرز کے ایلیٹ پینل میں شامل کر لیا ہے۔ کرک نامہ کو موصول ہونے والے آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق دونوں امپائرزں کو آئی سی سی کے امپائرز سلیکشن پینل نے…