بنگلہ دیش آؤٹ کلاس، افغانستان پھر فتحیاب

افغانستان نے بنگلہ دیش کو سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی اور اس طرح اسے 3 میچوں کی سیریز میں 2۔0 سے فیصلہ کن برتری حاصل ہو چکی ہے۔ ڈیرہ ڈون میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی…

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی20: پاکستانی دستے کا اعلان

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مشاورت بعد اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو میچوں پر مشتمل ٹی20 میچوں کی سیریز کے لئے قومی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ نامزد قومی اسکوارڈ کا جائزہ لیتے ہوئے کہا جا سکتا…

بالی ووڈ اداکار نے آئی پی ایل میں فکسنگ کا اعتراف کرلیا

انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) ایک مرتبہ پھر سٹے بازی کے حوالے سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، اس مرتبہ اس تنازعہ میں بالی ووڈ کے اداکار اور ڈائریکٹر ارباز خان کا نام سامنے آیا ہے جس نے اعتراف کی ہے کہ گزشتہ سال اس نے آئی پی ایل میں جوا کھیلتے…

بنگال ٹائیگرز ناکام، افغانستان نے پہلا ٹی20 جیت لیا

افغانستان نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو 45 رنز سے شکست دے کر خود سے وابستہ توقعات کو سچ کر دیکھایا، افغانی دستے نے ہر شعبے میں خود سے زیادہ تجربہ کار بنگلہ دیش کو بے بس کئے رکھا اور 3 میچوں کی سیریز میں 1.0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔…

پاکستان تین دن میں ڈھیر، سیریز برابر

انگلینڈ نے شاندار گیندبازی کی بدولت پاکستان کو تیسرے ہی دن قابو کر لیا اور دوسرا ٹیسٹ ایک اننگز اور 55 رنز سے جیت کر سیریز 1۔1 سے برابر کر دی۔ ہیڈنگلے میں کھیلے گئے دوسرے و آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل میزبان دستے نے 302 رنز پر 7…

ویسٹ انڈیز کے سامنے ورلڈ الیون بری طرح ناکام

ویسٹ انڈیز نے ورلڈ الیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 72 رنز سے شکست دے کر چیرٹی میچ جیت لیا۔ ٹی 20 عالمی چیمپئن نے گیند بازی اور بلے بازی دونوں شعبوں میں آفریدی الیون کو بے بس کئے رکھا۔ ویسٹ انڈیز میں گزشتہ سال ارما اور ماریہ نامی طوفان کی وجہ…

آئی سی سی اجلاس: بدتمیز کھلاڑیوں کو سخت سزاؤں کی سفارش

آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں کرکٹ میں اخلاقی معیار کو برقرار رکھنے کے لئے بہت سی تجاویز مرتب کر لی ہیں، اس کے علاوہ اسی کمیٹی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز کو بھی مسترد کردیا ہے جس سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے دوران ٹاس ختم…

مورگن زخمی، آفریدی ورلڈ الیون کے قائد مقرر

31 مئی کو لارڈز کے تاریخی میدان میں ورلڈالیون اور ویسٹ انڈیز کے مابین ایک ٹی20 چیریٹی میچ کھیلا جا رہا ہے جس میں ورلڈ الیون کی قیادت انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن کو سونپی گئی تھی تاہم انجری مسائل کی وجہ سے وہ چیرٹی میچ میں شرکت سے دستبردار…

بھارت کے خلاف ٹیسٹ، افغان دستے کا اعلان

افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف تاریخ ساز واحد ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جو 14 جون سے بنگلور میں کھیلا جائے گا۔ قومی دستے کی قیادت اصغر ستانکزئی کو سونپی گئی ہے جبکہ دستے میں 5 اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے…

سرفراز احمد پر پابندی کا خطرہ

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ 9 وکٹوں کے بڑے مارجن کے ساتھ تو آسانی سے جیت لیا تاہم وہ آئی سی سی کے رولز سے بچ نہ سکے، لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ کی وجہ سے آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر 30 فیصد اور کپتان سرفراز احمد…