ٹیگ محفوظات

مونٹی پنیسر

کیا انگلستان اسپن چیلنج سے نمٹ پائے گا؟

جب 2012ء میں متحدہ عرب امارات میں انگلستان کو پاکستان کے ہاتھوں تینوں ٹیسٹ میں شکست کا سامنا ہوا، تو ایلسٹر کک، این بیل، جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ بھی انگلستان کے دستے کا حصہ تھے اور آج جب ایک مرتبہ پھر ان صحراؤں میں پاکستان کا مقابلہ…

بھارت اپنے ہی بچھائے گئے جال میں پھنس گیا، ممبئی میں انگلستان کی تاریخی فتح

انگلستان نے ممبئی میں تاریخی فتح سمیٹ کر بھارت کے خلاف سیریز 1-1 سے برابر کر ڈالی جس میں کلیدی کردار اسپن جوڑی سوان-پنیسر کی تباہ کن باؤلنگ اور کیون پیٹرسن اور کپتان ایلسٹر کک کی شاندار بلے بازی نے ادا کیا۔ یوں ممبئی کا وہ میدان جہاں 2006ء…

گرین واش: پاکستان 3، انگلستان 0

گزشتہ ماہ کے وسط میں پاک-انگلستان سیریز کے آغاز سے قبل بھلا کسی نے تصور بھی کیا ہوگا کہ پاکستان عالمی نمبر ایک کے خلاف کلین سویپ کرے گا؟ تنازعات، داخلی سازشوں، نا اہل انتظامیہ اور دنیا میں سب سے کم پیسے ملنے کے باوجود پاکستان نے غیر ممکنات…

عالمی نمبر ایک انگلستان کو دوسری شکست؛ میچ و سیریز پاکستان کے نام

پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی نمبر ایک انگلستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت کر ان تمام ناقدین کے منہ بند کر دیے ہیں جو گزشتہ سال پاکستان کی فتوحات کو ہیچ سمجھتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ عالمی نمبر ایک کے خلاف ٹیسٹ سیریز بتا دے گی کہ پاکستان کتنے پانی…

انگلستان کا پاکستان کے خلاف انتہائی مضبوط دستے کا اعلان

انگلستان اور پاکستان کے درمیان اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد پہلا ٹکراؤ انتہائی گرما گرم ماحول میں اگلے ماہ شروع ہوگا، جس میں انگلستان پاکستان کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہیں کرے گا۔ جس کی ایک وجہ تو سال 2011ء میں پاکستان کی عمدہ فارم ہے اور…