انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ سے تقریباً باہر کر دیا
یہ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ہے یا تاریخ کے سنسنی خیز ترین مقابلوں کے ری پلے ہیں؟ ایک سے بڑھ کر ایک مقابلہ ہے جو اس ورلڈ کپ میں نظر آ رہا ہے۔ آخری میچ میں ایک کے بعد دوسرا صدمہ سہنے کے بعد بالآخر میزبان نیوزی لینڈ اعزاز کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔!-->…