آج پاکستان کرکٹ تاریخ کا سیاہ ترین دن
آج 3 مارچ 2022ء ہے، یعنی پاک-آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ سیریز کی چاند رات۔ لیکن صرف 13 سال پہلے آج ہی وہ دن تھا جسے پاکستان کرکٹ تاریخ کا سیاہ ترین دن شمار کرنا چاہیے۔
یہ 3 مارچ 2009ء کی صبح تھی جب لاہور میں سری لنکن ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ…