ٹیگ محفوظات

سالنامہ 2013ء

[سالنامہ 2013ء]سال کے بہترین ایک روزہ کھلاڑی

ایک روزہ کرکٹ کے لحاظ سے 2013ء ایک بہت مصروف سال رہا اور پاکستان سمیت تمام ممالک نے اس سال 'جی بھر کے' ون ڈے کرکٹ کھیلی۔ اس سال ایک روزہ طرز کا دوسرا سب سے بڑا ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی اپنے اختتام کو پہنچا اور انگلستان میں ہونے والی اس طرز کی…

2013ء کی دریافت ۔۔۔۔ جنید خان!

2013ء کی جب بات کریں تو پاکستان کرکٹ کے حوالے سے یہ نوجوانوں کا سال ثابت ہوا جس میں مجموعی طور پر تینوں فارمیٹس میں 14 کھلاڑیوں کو پاکستان کی 'سبز کیپ' پہلی مرتبہ پہنائی گئی ان میں احمد شہزاد، ناصر جمشید جیسے کھلاڑی بھی شامل تھے جو کافی…

[سالنامہ 2013ء] سال کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی

2013ء ٹیسٹ کرکٹ کے حوالے سے ایک مصروف سال رہا اور ٹیسٹ کھیلنے والے تمام ہی ممالک نے اس سال طویل ترین طرز میں اپنی صلاحیتوں کو آزمایا، جن میں سب سے نمایاں روایتی حریف آسٹریلیا و انگلستان کے مابین کھیلی گئی دو پے در پے ایشیز سیریز تھیں جن میں…

[سالنامہ 2013ء] جو دنیائے کرکٹ کو ویران کرگئے!

یکم جنوری کا سورج اسی طرح طلوع ہوگا جیسا کہ 2013ء کے آخری دن ہوا تھا اور نئے سال کے ’’عہد‘‘ باندھنے والوں کے لیے بھی کچھ تبدیل نہ ہوگا، جو چند دن تک انقلابی باتیں کرنے کے بعد پھر معمول کا حصہ بن جائیں گے مگر 2014ء اور پھر اس کے بعد شائقین…

[سالنامہ 2013ء] میدان سے باہر پاکستان کے لیے بحران کا سال

میدانوں میں ملی جلی کارکردگی سے ذرا نظریں ہٹائیں تو 2013ء پاکستان کرکٹ میں بحران کا سال رہا۔ سال رواں میں پاکستان میں عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کا قیام عمل میں آیا تو پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کا عمل شروع ہوا۔ مئی میں…

[سالنامہ 2013ء] پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی میں نمایاں کارکردگی، آئندہ فتوحات کا پیش خیمہ

ٹیسٹ اور ایک روزہ میں ملے جلے نتائج کے باوجود ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سال 2013ء میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا البتہ عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک پوزیشن کے کم از کم دو بار انتہائی قریب پہنچنے کے باوجود اسے حاصل نہ کرپایا۔ اس کے باوجود…

[سالنامہ 2013ء] مزاحمت کا سال، پے در پے شکستیں اور پھر یادگار فتوحات

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے "کارنامے" تو آپ نے ملاحظہ کر ہی لیے ہوں گے کہ قومی ٹیم سال 2013ء میں کیا گل کھلاتی رہی ہے لیکن حیران کن طور پر پاکستان کی محدود طرز کی کرکٹ میں کارکردگی گزشتہ سال کی نسبت کافی بہتر رہی۔ گو کہ سال کے اہم ترین…

[سالنامہ 2013ء] ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لیے مایوس کن سال

سال 2013ء کا آغاز اور پھر اس کا اختتام پاکستان کے لیے دونوں بہت یادگار رہے، لیکن درمیان میں جو کچھ ہوا، وہ ایک طویل داستان ہے جس میں فتوحات کی شاندار یادیں بھی ہیں اور بدترین شکستوں کے کڑوے گھونٹ بھی۔ البتہ پاکستان نے سال کا اختتام جس طرح…