انگلینڈ پھر فائنل میں، جنوبی افریقہ کا خواب چکنا چور
دفاعی چیمپیئن ہونے کا دباؤ، ٹورنامنٹ کے آغاز میں پے در پے تین شکستیں، لگتا تھا کہ انگلینڈ سب سے پہلے باہر ہوجائے گا لیکن پھر زبردست واپسی کی، ایسی واپسی کہ تمام میچز جیتتے ہوئے فائنل تک پہنچ گیا ہے۔ اس کارکردگی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے،!-->…