ٹیگ محفوظات

ٹونی گریگ

سال 2013ء کی بہترین تصاویر

"کرکٹ کی بائبل" کہلانے والے معروف جریدے 'وزڈن' اور کرکٹ قوانین کے رکھوالے میری لبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے سال 2013ء کی بہترین کرکٹ تصاویر کے مقابلے کے نتائج ظاہر کردیے ہیں جس کے مطابق عظیم بلے باز سچن تنڈولکر کی ایک تصویر کو سال کی بہترین…

کلین سویپ فتح کے ساتھ ہسی رخصت ہو گئے

مائیکل بیون کے بعد 8 سال تک آسٹریلیا کی جانب سے مردِ بحران کا کردار ادا کرنے والے مائیکل ہسی فتح گر شاٹ کھیل کر دنیائے کرکٹ سے رخصت ہو گئے اور آسٹریلیا کو سری لنکا کے خلاف کلین سویپ کی شاندار فتح دے گئے۔ یہ گزشتہ سال کے آغاز میں…

کرکٹ کی مانوس آواز ہمیشہ کے لیے خاموش، ٹونی گریگ چل بسے

ٹیلی وژن چینلوں پر کرکٹ میچز کے دوران ابھرنے والی ایک مانوس سی صدا آج ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی، معروف تجزیہ کار اور انگلش ٹیم کے سابق کپتان ٹونی گریگ مختصر علالت کے بعد چل بسے۔ دو ماہ قبل اُن کے پھیپھڑوں میں سرطان کی تشخیص ہوئی تھی جو مہلک…

معروف تجزیہ کار ٹونی گریگ پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا

معروف تجزیہ کار اور انگلش ٹیم سے سابق کپتان ٹونی گریگ پھیپھڑوں کے سرطان (کینسر) کا شکار ہوگئے ہیں۔ وہ آئندہ ہفتے ہسپتال میں اپنے پھیپڑوں کا تفصیلی معائنہ کروائیں گے جس سے معالجین کو مرض کی شدت اور اس سے نمٹنے کے متعلق حکمت عملی بنانے میں…

ٹونی گریگ کا اسپرٹ آف کرکٹ لیکچر، بھارت کے کردار پر کڑی تنقید

ماضی کے عظیم انگلش کھلاڑی اور موجودہ تبصرہ نگار ٹونی گریگ نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کرکٹ کی روح کو سمجھتے ہوئے صرف ذاتی ترجیحات یا اپنے کاروباری شراکت داروں کے بجائے دنیائے کرکٹ کو…