ٹیگ محفوظات

اوپل تھارنگا

فائنل تک رسائی کا پہلا معرکہ، نیوزی لینڈ اور سری لنکا آمنے سامنے

عالمی کپ 2011ء اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور اب مقابلے دوسرے سے تیسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں جہاں پہلا مقابلہ آج (منگل کو) میزبان سری لنکا اور بلیک کیپس نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ نیوزی لینڈ جو عرصہ دراز سے بڑی فتوحات کی تلاش…

انگلستان کا ہر وار بے کار؛ سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کرکٹ کے سب سے بڑے میلے عالمی کپ کا دوسرا دور سری لنکا اور انگلستان کے درمیان چوتھے کوارٹر فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ناک آؤٹ مرحلے کے اس مقابلے میں سری لنکن ٹیم نے 1996ء کی تاریخ دہراتے ہوئے بابائے کرکٹ انگلستان کو ایک بار پھر کوارٹر…

عالمی کپ 2011ء، گروپ مرحلہ: ریکارڈ ساز، ریکارڈ شکن

عالمی کپ کا پہلا مرحلہ بخیر و خوبی اپنے اختتام کو پہنچا اور وہی تمام ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچی ہیں جنہیں پہنچنا چاہیے تھا یعنی کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی عالمی درجہ بندی کی سر فہرست 8 ٹیمیں۔ البتہ یہ عالمی کپ اپ سیٹس سے خالی نہیں رہا…

دلشان کی آل راؤنڈ کارکردگی، سری لنکا کوارٹر فائنل میں

تلکارتنے دلشان نے ایک یادگار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے سری لنکا کو عالمی کپ 2011ء کے کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا۔ ان کی 144 رنز کی شاندار اننگ اور محض 4 رنز دے کر 4 وکٹوں کا حصول زمبابوے کو 139 رنز سے زیر کرنے کے لیے کافی تھا۔…

سری لنکا نے کینیا کو زیر کرلیا

عالمی کپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے یک طرفہ مقابلے کے بعد کینیا کو مات دے کر 2003ء میں اپنی اپ سیٹ شکست کا بدلہ لے لیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 69 پر ڈھیر ہو جانے والی کینیا کی ٹیم اس میچ میں بھی کوئی قابل ذکر اسکور کرنے میں ناکام رہی۔…

ویسٹ انڈیز کو شکست؛ سیریز 2-0 سے سری لنکا کے نام

3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے سری لنکا کے دورہ پر موجود ویسٹ انڈیز کو میزبان ٹیم نے آؤٹ کلاس کردیا۔ کھیل کے تینوں شعبوں بلے بازی، گیند بازی اور فیلڈنگ میں سری لنکا نے بہترین کارکردگی دکھا کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ آخری میچ میں کپتان کمار…

ویسٹ انڈیز آؤٹ کلاس؛ سری لنکا کی 8 وکٹوں سے فتح

سری لنکن اوپنر بلے باز اوپل تھرنگا کی شاندار سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ مقابلہ میں میزبان ٹیم کو 8 وکٹوں سے فتح دلو ادی۔ کولمبو کے سنہا لیز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے 3 ایک روزہ مقابلوں کے دوسرے میچ میں بائیں ہاتھ سے بلے بازی…