ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 1992ء

جونٹی کے ہاتھوں انضمام کا رن آؤٹ عالمی کپ 92ء کا یادگار ترین منظر تھا: سچن تنڈولکر

عالمی کپ 1992ء کی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے اہم کھلاڑیوں سے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے جس میں عمران خان اور انضمام الحق کی یادیں تو آپ کی نظروں سے گزری ہی ہوں گی اور اب لٹل ماسٹر سچن تنڈولکر نے بھی مذکورہ ٹورنامنٹ…

عالمی کپ 1992ء اور انضمام الحق کی یادیں

پاکستان کو 1992ء کا عالمی کپ جیتے ہوئے 21 سال سے زیادہ کا عرصہ بیت چکا ہے، لیکن آج بھی وہ لمحات کھلاڑیوں کے ذہنوں میں ایسے نقش ہیں جیسے یہ کل کی ہی بات ہو۔ اب ایک مرتبہ پھر عالمی کپ 2015ء میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا…

امپائرنگ ٹھیک ہوتی تو 92ء کا چیمپئن انگلینڈ ہوتا: بوتھم

پاکستان کی عالمی کپ میں تاریخی جیت کو 21 سال گزر گئے، یہاں تک کہ عالمی کپ ٹورنامنٹ دنیا بھر میں گھوم پھر کر ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی سرزمین پر آ رہا ہے لیکن این بوتھم اب بھی کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچ رہے ہیں۔ عالمی…

[آج کا دن] دنیائے کرکٹ پر پاکستان کی حکمرانی کا آغاز

پاکستان کرکٹ کی معراج، آج کے روز ملبورن کے تاریخی میدان میں پاکستان نے انگلستان کو 22 رنز سے ہرا کر پہلی و آخری بار عالمی اعزاز اپنے نام کیا اور عمران خان کا کیریئر اک خواب کی تعبیر کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ ماہ رمضان کی مبارک ساعتوں…

[آج کا دن] عالمی کپ 1992ء کا سیمی فائنل، عالمی منظرنامے پر انضمام کی آمد

عالمی کپ 1992ء میں پاکستان کی مہم کا آغاز بھیانک انداز میں ہوا۔ پے در پے ابتدائی شکستوں کے بعد وہ انگلستان کے خلاف اہم مقابلے میں 72 رنز پر ڈھیر ہو گیا، اُس میچ میں پاکستان کی خوش قسمتی اپنے عروج پر تھی کیونکہ انگلش بیٹنگ کے دوران بارش نے…