ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2003ء

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: سچن کا شعیب کو کرارا چھکا

ہند و پاک کے کرکٹ شائقین کو اپنی ٹیموں کے ساتھ اتنی جذباتی وابستگی ہے کہ انہیں ہار کسی صورت گوارہ نہیں۔ فتح و شکست، جس کی حیثیت اعدادوشمار کی معمولی تبدیلی کے سوا کچھ نہيں، سرحد کے دونوں اطراف بسنے والے کروڑوں کرکٹ دیوانوں پر برق بن کر گرتی…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: تاریخ کی تیز ترین گیند

بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے محض 12 سال بعد جنوبی افریقہ نے یہ مقام حاصل کرلیا تھا کہ اسے 2003ء میں عالمی کپ جیسے اہم ٹورنامنٹ کی میزبانی سونپی گئی۔ کیپ ٹاؤن، جوہانسبرگ، ڈربن، پورٹ ایلزبتھ اور دیگر کئی میدانوں کو عالمی کپ کے مقابلے منعقد…

[انفوگرافک] کرکٹ عالمی کپ 1975ء تا 2015ء

عالمی کپ 2015ء کے آغاز میں اب صرف ایک سال کا عرصہ رہ گیا ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں طے شدہ عالمی کپ اپنے سلسلے کا 11 واں ٹورنامنٹ ہوگا جو ٹھیک ایک سال بعد 14 فروری 2015ء کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین کرائسٹ چرچ میں مقابلے سے شروع…