[آج کا دن] جب پاکستان ٹی ٹوئنٹی کا بادشاہ بنا
یہ 21 جون 2009ء کا دِن تھا اور لارڈز کا وہی میدان کہ جہاں پاکستان 10 سال پہلے، اسی مہینے میں، ورلڈ کپ 1999ء کا فائنل ہارا تھا، اتنی بُری طرح کہ تاریخ میں کسی کو اِس طرح شکست نہیں ہوئی۔ لیکن ایک دہائی گزرنے کے بعد یہاں جوش و خروش کا عالم!-->…