پاک-انگلستان سیریز آسٹریلیا میں ہونی چاہیے: مائیکل وان
متحدہ عرب امارات پہنچتے ہی انگلستان کو پہلے دن پاکستان کے ہاتھوں خاصی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک تو دن بھر کی جدوجہد کے باوجود اسے صرف 4 وکٹیں ملیں لیکن زخموں پر نمک انگلستان کے فیلڈرز نے فراہم کیا ، خاص طور پر این بیل نے۔ جنہوں نے دو…