پاکستان کا شاندار فائٹ بیک، واحد ٹیسٹ میں زمبابوے کے خلاف فتح

پاکستان نےاک ایسے وقت میں فتح حاصل کی ہے جب اس کی تمام پڑوسی ایشیائی ٹیمیں شکست کے گرداب میں پھنسی ہیں۔ایک جانب جہاں بنگلہ دیش پے در پے شکستوں کے بعد نئے بحران میں گھر چکا ہے تو سری لنکا اپنی ہی سرزمین پر آسٹریلیا کے خلاف فتوحات کے لیے بے…

زخمی روہیت شرما کی جگہ منوج تیواری طلب

بھارت نے بنگال سے تعلق رکھنے والے منوج تیواری کو انگلستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے طلب کر لیا ہے۔ وہ پہلے ایک روزہ میں زخمی ہونے والے روہیت شرما کی جگہ ٹیم میں جگہ پائیں گے۔ چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ کے…

قسمت نے بھی بھارت کا ساتھ چھوڑ دیا، پہلا ایک روزہ بارش کی نذر

دورۂ انگلستان میں ناقص ترین کارکردگی کے مظاہرے کے بعد لگتا ہے قسمت نے بھی بھارت کا ساتھ چھوڑ دیا ہے کیونکہ پہلے ایک روزہ میں جب وہ ایک مضبوط پوزیشن پر آیا تو میچ کو بارش نہ آ لیا اور بالآخر طویل بارش کے بعد میچ کو بغیر کسی نتیجے کے ختم کرنا…

سچن اور روہیت زخمی، بھارت کے مسائل میں اضافہ

پے در پے شکستوں اور اہم کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کے باعث مسائل کے شکار بھارت کو مزید دھچکا پہنچا ہے جب اس کے اہم ترین بلے باز سچن ٹنڈولکر اور نوجوان کھلاڑی روہیت شرما زخمی ہو چکے ہیں۔ سچن ٹنڈولکر دائیں پیر کے پنجے میں پرانی تکلیف میں…

رکی پونٹنگ دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے

آسٹریلیا کے اہم بلے باز رکی پونٹنگ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ وہ اپنی اہلیہ کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت کے باعث وطن واپس روانہ ہو رہے ہیں اور جمعرات سے کانڈی میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں نہیں کھیلیں گے۔ ان…

بھارت تاحال فتح کے ذائقے سے محروم، واحد ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست

سرزمین انگلستان پر بھارت اب تک فتح کے ذائقے سے محروم ہے اور ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد اب واحد ٹی ٹوئنٹی میں بھی اسے شکست کا مزا چکھنا پڑا ہے۔ اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر میں کھیلے گئے واحد ٹوئنٹی بین الاقوامی مقابلے میں ایون مورگن کے بروقت 49…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی زمبابوین دستے کا اعلان

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف واحد ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں آل راؤنڈر میلکم والر اور گریگ لیمب کبھی شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ جمعرات سے بلاوایو میں شروع ہو رہا ہے جس کے لیے زمبابوے نے اپنے اس…

گمبھیر ایک روزہ سیریز سے باہر، جدیجا طلب

ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کی ہزیمت اٹھانے کے بعد اہم کھلاڑیوں کی انجریز نے بھارت کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور اسے سیریز کے اگلے مرحلے یعنی ٹی ٹوئنٹی و ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کے لیے سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ اب بھارت کے نائب کپتان گوتم…

پاکستانی باؤلرز کا بھرپور فائٹ بیک، پریکٹس میچ ڈرا

پاکستان اور زمبابوے الیون کے درمیان دو روزہ پریکٹس بغیر کسی نتیجے تک پہنچے ختم ہو گیا۔ بلے بازی میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد پاکستان کے نو آموز باؤلنگ اٹیک نے ٹیم کی لاج رکھ لی لیکن پھر بھی زمبابوے پاکستان پر 3 رنز کی برتری…

نئے قومی کوچ کی تلاش، سب سے اہم غیر ملکی امیدوار ڈیو واٹمور

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے کوچ کی تلاش کے لیے جو سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، اس سے صاف اندازہ ہوتا ہے کہ بورڈ کا رحجان بھی ماہرین و شائقین کی طرح غیر ملکی کوچ کی جانب ہی ہے۔ خصوصاً ظہیر عباس اور رمیز راجہ کی شمولیت اس سمت میں واضح…