فیصل بینک سپر ایٹ کے ہیرو رمیز راجہ کا کرک نامہ کو خصوصی انٹرویو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فارمیٹ اور مقام کو بھی تبدیل کیا، ٹیموں کی تعداد کم کر کے محض 8 کر دی گئی اور اس مرتبہ ٹورنامنٹ بجائے لاہور یا کراچی کے فیصل آباد میں منعقد کیا گیا اور یہ تمام اقدامات بہت…

سری لنکا پریمیئر لیگ کے منسوخ ہونے کا امکان، وزارت کھیل کی جانب سے تردید

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی مخالفت کے بعد سری لنکن پریمیئر لیگ کے منسوخ ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے تاہم سری لنکا کی وزارت کھیل نے لیگ کی منسوخی کی تردید کی ہے۔ بھارت نے اپنے تمام کھلاڑیوں کے سری لنکن پریمیئر لیگ میں کھیلنے پر…

دانش کنیریا بھی بیک ڈور سے واپسی کے خواہشمند؟

یہ تو ہونا ہی تھا۔ بوم بوم نے جب دیکھا کہ گھی سیدھی انگلیوں سے نکلنے والا نہیں۔تو چلو پھر سیاستدانوں کی ٹیڑھی انگلیوں کا سہارا لیا،اور پھر کامیابی تو یقینی ہی تھی۔آفریدی کا دیکھا دیکھی دانش کنیریا بھی عدالت جا پہنچے ہیں کہ آئی سی سی اجلاس…

اب کیا ہوگا؟؟؟ آئی سی سی کے فیصلے کے بعد پی سی بی میں کھلبلی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت کئی دیگر بورڈز کی رائے کے برخلاف سالانہ کانفرنس کے بعد ممبر ممالک کے بورڈز میں سیاسی بنیادوں پر تقرریوں پر پابندی کا اعلان کیا تھا، یہ اعجازبٹ کے پی سی بی سمیت کئی ممالک کے لیے…