پی ایس ایل...کرکٹ سے بڑھ کر بہت کچھ!
حالات یقیناً بہتر نہیں ہیں کیونکہ ہر چند دن بعد ملک کے کسی نہ کسی حصے میں ہونے والے بم دھماکے،خود کش حملے معصوم لوگوں کو اُن کی زندگیوں سے محروم کررہے ہیں ا س لیے ان حالات میں فوری طور پر پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ممکن نہیں ہے…