[باؤنسرز] ایشیز کی راکھ کس کے سر میں پڑے گی؟
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ کی سب سے بڑی جنگ کا آغازہوچکا ہے جس میں دونوں ٹیمیں پانچ ٹیسٹ میں "راکھ" حاصل کرنے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگادیں گی۔ روایتی حریفوں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کو "ایشیز" کا نام 1882ء میں…