ٹھاکرے جی! جان دیو، ساڈی واری آن دیو

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ ہند کو وزارت داخلہ کے ذریعہ ہری جھنڈی دکھائے جانے کے بعد نہ صرف سرحد کے دونوں اطراف خوشی کی لہر دوڑ رہی تھی بلکہ پوری دنیا کے کرکٹ شائقین اس دلچسپ، سنسنی خیز اور تاریخی سیریز کے لئے…

انگلستان کا دورۂ بھارت، ٹیم انڈیا ’انتقام‘ کے لیے تیار

گزشتہ سال یعنی سال2011میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ سال ٹیم انڈیا کے لئے ایک کامیاب ترین اور یادگار سال ثابت ہوا تھا۔ عالمی کپ 2011کی فتح، سہواگ کی جارحانہ اننگ، اورعالمی کپ کے سیمی فائنل جیسے اہم…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے اخراج، بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتشار کا پیش خیمہ

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت بیرون ممالک مسلسل ناقص کارکردگی کے مظاہروں کے باعث اب کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ستارے گردش میں نظر آ رہے ہیں۔ ہر عروج کا ایک زوال ہوتا ہے اور یہ زوال اب دھونی کے شاندار اور تابناک سفر کے راستے میں واضح طور…

کیا سچن دنیائے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں؟

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت سچن تنڈولکر شاید دور جدید کے واحد کرکٹر ہیں جن کی ہر نقل و حرکت پر دنیائے کرکٹ سے وابستہ ہر شخص کی گہری نظر ہوتی ہے۔ عام شائقین سے لے کر تجزیہ کار و ماہرین تک ان کی کارکردگی پر اپنی نظریں گاڑے بیٹھے رہتے ہیں۔…

نکلا جو آفتاب تو وہ بھی گہن میں تھا

یوں تو کرکٹ کی تاریخ میں بے شمار ایسے ریکارڈز ہیں جو بجائے خود ایک منفرد کارہائے نمایاں کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان ریکارڈز کا موازنہ کسی دوسرے ریکارڈز سے کر کے کسی کو کسی پر فوقیت دینا ایک مشکل ترین بلکہ لاحاصل کوشش ہے۔ ذاتی طور پر میں سچن کی…

بھارت میں کرکٹ کی گرتی ہوئی مقبولیت، بورڈ مسائل کی دلدل میں

قومی ٹیم کو بیرون ممالک ملنے والی متواتر شکستیں، سہارا گروپ کے ساتھ گیارہ سالہ مالی تعلقات کا اختتام، یوراج سنگھ کی بیماری اور اب آئی پی ایل کے بانی للت مودی کے ذریعہ بی سی سی آئی کے صدر اور چنئی سپرکنگز کے مالک این سری نواسن پر الزام…

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ: شاہد آفریدی کا جرات مندانہ قدم لائقِ تقلید

شاہد آفریدی کے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں حصہ نہ لینے کے فیصلے پر ہندوستان سے ہمارے لکھاری سلمان غنی کا تبصرہ ایک ایسے وقت میں جب اسپاٹ فکسنگ سانحے نے پوری پاکستانی قوم کو دنیا کے سامنے شرمندہ ہونے پر مجبور کردیا تھا، پاکستانی کرکٹ ٹیم نے…

بھارت اور 2011ء: عالمی چیمپئن بنا لیکن ٹیسٹ نمبر ون نہ رہ سکا

سال2011ء تمام تر نشیب و فراز کو ماضی میں تبدیل کرتا ہوا اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ شائقین کرکٹ خاص کر کرکٹ کے ایشیائی دیوانوں کے لئے یہ سال خصوصاً بہت اہمیت کا حامل رہا، کیونکہ اِسی سال دنیا بھر کی ٹیمیں دنیائے کرکٹ پر آسٹریلیا کی…

بھارت کا دورۂ آسٹریلیا: امیدیں اور توقعات

بھارتی کرکٹ ٹیم 26 دسمبر 2011ء سے آسٹریلیا میں 4 ٹیسٹ اور 2 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کی ابتدا کرنے والی ہے۔ گھریلو میدانوں پر انگلستان اور ویسٹ انڈیز کو ہرانے کے بعد آسٹریلیائی سرزمین پر قدم رکھنے کے لیے 'ٹیم انڈیا' کے ارکان پر جوش نظر…

ظہیر خان بین الاقوامی اکھاڑے میں واپسی کیلئے تیار

بھارت-ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کی ابتدا ہو چکی ہے۔ جس کے بعد اسی مہینہ 'ٹیم انڈیا' کو آسٹریلیائی سرزمین پر کنگارؤں سے نبرد آزما ہونا ہے۔ اس امر کے باوجود کہ دنیائے کرکٹ سے آسٹریلیائی بالادستی کا خاتمہ ہو…