مہندر پال سنگھ: پاکستان کرکٹ کا پہلا سکھ کھلاڑی

کرکٹ نے رنگ، نسل اور مذہب کی تفریق کے بغیر ملک میں یکجہتی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو یوسف یوحنا اور دانش کنیریا کی مثال سب کے سامنے ہے جنہیں اقلتی برادری سے تعلق ہونے کے باوجود اپنی…

اسد شفیق کی سنچری رائیگاں؛ برسبین ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 39 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کی تیز وکٹوں پر مصباح الیون نے جس نوعیت کی کارکردگی پیش کی تھی اس کے بعد آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے نتیجے پر زیادہ…

بائیکاٹ کی "ڈریم ٹیم"، کوئی بھارتی شامل نہیں

بھارتی عوام اپنے کھلاڑیوں کے حوالے سے بہت حساس واقع ہوئے ہیں، بلکہ یہ کہنا بےجا نہ ہوگا کہ انہیں دیوتاؤں کا درجہ دے رکھا ہے۔ اس لیے جب کوئی بھارتی "ہیروز" کو انہی کے ملک میں بیٹھ کر غیر اہم قرار دے ڈالے اور ایک پاکستانی کو زیادہ اہمیت دے تو…

پاک-آسٹریلیا مقابلے، پانچ یادگار انفرادی کارکردگیاں

پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا میں ہے جہاں وہ کل یعنی جمعرات سے تین ٹیسٹ مقابلوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کھیلے گی۔ ماضی کو دیکھا جائے تو "کینگروز کے دیس" میں پاکستان کا ریکارڈ خاصا مایوس کن ہے۔ دونوں کے مابین آسٹریلیا میں 32 میچز…

ڈی ولیئرز قیادت سے دستبردار ہوگئے

جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان ابراہم ڈی ولیئرز پروٹیز دستے کی حالیہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے موجودہ کپتان فف دوپلیسی کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈی ولیئرز زخمی ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کے دورے پر نہیں گئے تھے اور ان کی عدم…

یونس اور یاسر کا ابھرنا اب بہت ضروری

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے مقابلے میں شرمناک شکست سے جہاں پاکستانی دستے کی مجموعی صلاحیت کا بھرم ٹوٹ گيا ہے، وہیں کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی کو بھی شدید دھچکا پہنچا ہے۔ جن میں سب سے نمایاں یونس خان اور یاسر شاہ ہیں۔ پاکستان کی حالیہ…

'کلر بلائنڈ' میتھیو ویڈ گلابی گیند کے منتظر

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں مسلسل دو ٹیسٹ میں شکست کے بعد میزبان آسٹریلیا کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا کہ آخر شکستوں کے تسلسل کو کیسے روکا جائے؟ بچاؤ کے جو ممکنہ ذرائع تلاش کیے جا رہے ہیں ان میں سے ایک بیٹنگ لائن اپ کو مضبوط کرنا بھی شامل ہے اسی…

"گھر کے شیروں" کا خاتمہ کیسے؟

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی بیٹنگ لائن کی درگت تو ہم سب دیکھ ہی رہے ہیں کہ جہاں مصباح الحق اور یونس خان کا تجربہ کام آ رہا ہے اور نہ بابر اعظم، سمیع اسلم اور سرفراز احمد کا جوش کسی قابل ہے۔ اسی سے ملتی جلتی صورت حال نیوزی لینڈ کے بلے…

پاکستان "ڈیبیوٹنٹس" کے ہتھے چڑھ گیا

وہی ہوا جس کا ڈر تھا کہ مصباح الیون کرائسٹ چرچ کی تیز وکٹ پر کہیں حوصلہ نہ ہار بیٹھے، اور پھر ٹیم صرف 133 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یونس خان اور مصباح الحق جیسے تجربہ کار کسی کام آئے اور نہ ، اسد شفیق، سرفراز احمد اور بابر اعظم کا بلّا چلا، یہاں…

مصباح الحق سب کو پیچھے چھوڑ دیں گے

مصباح الحق کو پاکستان کی قیادت سنبھالے ہوئے پورے 6 سال ہو چکے ہیں اور جب سے اس 'مردِ حق' نے پاکستان کے ٹیسٹ دستے کی کمان سنبھالی ہے، تب سے فتوحات کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ اب پاکستان دنیا کی بڑی ٹیموں کے لیے بھی ایک مشکل حریف بن چکا ہے۔…