زمرہ محفوظات

بھارت

دنیائے کرکٹ کی بڑی طاقتوں میں سے ایک، سب سے بڑی لیگ "آئی پی ایل” کے دیس کی خبریں، جو دو مرتبہ ایک روزہ کا اور ایک بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن رہ چکا ہے

جنوبی افریقہ کے سامنے بھارتی بیٹنگ ڈھے گئی

حتمی نتیجہ: جنوبی افریقہ: 289/9؛ بھارت: 105/4 جنوبی افریقہ 135 رنز سے کامیاب بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی سیریز میں اب تک کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن ایک روزہ سیریز کے پہلے ہی میچ میں بھارت کی پروٹیز کے ہاتھوں…

جنوبی افریقہ-بھارت واحد ٹی ٹوئنٹی ‘مین ان بلیوز’ کے نام

بھارت نے آل راؤنڈ کھیل پیش کرتے ہوئے واحد ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ یوں جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر مکھایا این تینی کا الوداعی میچ یادگار نہ ہو سکا۔ جنوبی افریقی اوپنر مورنی وان وائیک کے شعلہ فشاں اننگ بھی جنوبی…

جنوبی افریقہ بھارت ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کانٹے دار مقابلے کے ساتھ بغیر کسی نتیجے کے اختتام کو پہنچ گیا اور دنیائے ٹیسٹ کی درجہ بندی کی دو اولین ٹیموں کے درمیان سیریز برابری کی بنیاد پر ختم ہو گئی۔ نیولینڈز، کیپ ٹاؤن کے…

بھارت و جنوبی افریقہ، آخری معرکے کے لیے تیار

دنیائے کرکٹ میں صف اول کی دو ٹیموں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔ یہ ٹیسٹ میچ 2 تا 6 جنوری 2011ء جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں جاری رہے گا۔ تین میچز پر مشتمل سیریز دو نتیجہ…