زمرہ محفوظات

متفرق

[آج کا دن] جب بھارت میں پاکستان کے لیے تالیاں گونجیں

پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم اس وقت بھارت میں موجود ہے، انتہائی سخت حالات میں۔ ویمنز ورلڈ کپ 2013ء ممبئی میں طے شدہ تھا لیکن وہاں ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے باعث انتظامیہ کو پاکستان کے گروپ کے تمام میچز ریاست اڑیسہ کے شہر کٹک منتقل…

[یاد ماضی] جنوبی افریقہ کی پاکستان پر یادگار فتح

پاکستان و جنوبی افریقہ کے درمیان آج تک 18 ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں سے جنوبی افریقہ نے 8 میچز میں فتوحات حاصل کیں جبکہ پاکستان صرف تین مقابلے جیت پایا۔ جن مقابلوں میں پاکستان نے شکست کھائی اُن میں سے ایک مقابلہ ایسا بھی ہے جہاں اسے…

[آج کا دن] ایک رن دے کر سات وکٹیں

آسٹریلیا-ویسٹ انڈیز سیریز 1993ء کا پانچواں و آخری ٹیسٹ، سیریز 1-1 سے برابر ہے اور واکا، پرتھ میں دونوں ٹیمیں حتمی معرکہ آرائی کے لیے جمع ہیں۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کافیصلہ کیا اور دو وکٹوں کے نقصان پر 58 رنز تک پہنچ گیا۔ اس…

[آج کا دن] پاکستان کی تاریخی کامیابی

آج، پاکستان کی تاریخی کامیابی کا دن، جب مصباح الحق کی زیر قیادت قومی کرکٹ ٹیم نے اُس وقت کی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم انگلستان کو شکست دے کر ثابت کر دیا کہ پاکستان کی گزشتہ فتوحات کو ہیچ سمجھنے والے کتنی بڑی غلطی پر تھے۔ ابو ظہبی میں گزشتہ سال آج…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 3

سوال: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اور لیفٹ آرم اَن آرتھوڈوکس باؤلنگ میں کیا فرق ہے؟ حسن اقبال جواب: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اسپن باؤلنگ کی ایک قسم ہے، جس میں بائیں ہاتھ کا اسپنر اپنی انگلی کو استعمال کرتے ہوئے پچ پر گیند کو دائیں سے بائیں کی جانب…

[خصوصی] دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ میدان

بھارت اور انگلستان کے درمیان ایک روزہ سیریز کا پانچواں و آخری مقابلہ کل دھرم شالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ پی سی اے) اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو بین الاقوامی میدانوں کی فہرست میں درجہ پانے پر شہر کے لیے تو اہمیت رکھتا ہی ہے…

[آج کا دن] دنیائے ٹیسٹ میں 'پہلے ڈبلیو' کی آمد

18 سال کا لڑکا جس کے پاس پہلا ٹیسٹ کھیلنے سے پہلے موزوں جوتے بھی نہ تھے، کون جانتا تھا کہ دنیائے کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین باؤلرز میں شمار ہوگا؟ وسیم اکرم، جس کے نام سے دنیا کے بہترین بلے باز بھی کانپتے تھے، نے 1985ء میں آج ہی کے دن اپنے…

[آج کا دن] ایک اننگز، دو ڈبل سنچریاں

بیرون ملک بھارت کی ناکامیوں کی حالیہ داستان طول پکڑتی جا رہی ہے اور اسی کا ایک باب گزشتہ سال دورۂ آسٹریلیا تھا جہاں بھارت کو کلین سویپ کی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا۔ یہ 2011ء میں دورۂ انگلستان کے تمام چار ٹیسٹ ہارنے کے بعد مسلسل دوسرا کلین…

[آج کا دن] کرکٹ تاریخ کی سب سے جراتمندانہ اننگز کھیلنے والے حنیف محمد

آج وہ تاریخی دن، جب حنیف محمد نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے جراتمندانہ اننگز کھیلی، 970 منٹ طویل اننگز آج 55 سال گزر جانے کے باوجود ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ تقسیم ہند کے بعد زبردستی بھارت میں شامل کی گئی ریاست جوناگڑھ میں پیدا ہونے والے حنیف…

[ریکارڈز] سب سے زیادہ رن آؤٹ

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کمبرلے میں ہونے والا دوسرا مقابلہ اس لحاظ تو تاریخی تھا ہی کہ یہ کسی بھی طرز کی کرکٹ میں نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ میں پہلی سیریز فتح تھی، لیکن اس میں ایک انوکھا ریکارڈ بھی برابر ہوا یعنی ایک اننگز میں…