زمرہ محفوظات

متفرق

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 5

سوال: ابھی پاک-جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز بہت ہی لو اسکورنگ رہی، اس اننگز میں بننے والے 49 اسکورز میں 8 چوکے اور 4 ایکسٹراز شامل تھے۔ اور باقی کے 13 رنز دوڑ کے بنائے گئے ۔ ایسا کونسا میچ ہے جس میں دوڑ کر بنایا جانے…

[ریکارڈز] گریم اسمتھ کے سینے پر ایک اور تمغہ

نیولینڈز، کیپ ٹاؤن میں پاکستان کے خلاف ایک زبردست مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کی جیت کئی لحاظ سے ایک یادگار فتح تھی۔ ایک تو جنوبی افریقہ کی عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک پوزیشن مزید مستحکم ہوئی اور ساڑھے چار لاکھ ڈالرز کا سالانہ بونس حاصل…

[آج کا دن] عظیم باؤلر مائیکل ہولڈنگ کا جنم دن

معروف تجزیہ کار اور ماضی کے عظیم کھلاڑی جیفری بائیکاٹ نے ایک بارکہا تھا کہ بلے بازوں کی اہمیت اپنی جگہ لیکن جیتنے کی صلاحیت اس ٹیم میں ہوتی ہے جو حریف کی 22 وکٹیں لینے کی اہلیت رکھتی ہواور ان کی اس بات کی تصدیق 70ء اور 80ء کی دہائی میں ہی…

[آج کا دن] گرین واش کو سال مکمل

اگر پاکستان کرکٹ کی ایک روزہ تاریخ کو دیکھا جائے تو ورلڈ کپ 1992ء جیتنے سے بڑا دن نہیں ملے گا، وہیں اگر ٹیسٹ پر نظر دوڑائی جائے تو شاید آج سے بڑا دن نہ ملے۔ آج وہی دن ہے جب پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے صحراؤں میں عالمی نمبر ایک انگلستان…

[آج کا دن] پاکستان کرکٹ کا سیاہ ترین دن

اگر کسی ایک دن کو پاکستان کرکٹ کے لیے بدترین دن قرار دیا جائے تو وہ 2010ء کے دورۂ انگلستان کے لارڈز ٹیسٹ کا وہ دن ہوگا، جس روز یہ عقدہ کھلا کہ تین پاکستانی کھلاڑیوں نے سٹے بازوں سے رقم بٹورنے کے لیے جان بوجھ کر نو بالز پھینکیں۔ لیکن یہ صرف…

جنوبی افریقہ، نمبر ون، نمبر ون، نمبر ون

وینڈررز، جوہانسبرگ میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں برتری کی ایک زبردست مثال تو ہے ہی لیکن اجتماعی کے ساتھ ساتھ انفرادی سطح پر بھی اس کامیابی نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو خوب فائدہ پہنچایا ہے کیونکہ ٹیسٹ…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 4

سوال: ٹیسٹ اور ایک روزہ دونوں طرز کی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں کن کن میدانوں پر بنی ہیں؟ عادل رضا جواب: عادل آپ کا سوال بہت دلچسپ ہے اور بہت کم لوگ اس طرح کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کی میزبانی کا…

[ریکارڈز] پاکستان کی تاریخ کا کمترین ٹیسٹ اسکور

پاکستان جنوبی افریقہ پہنچا تو تقریباً تمام ہی ماہرین اس امر پر متفق تھے کہ سیریز کا نتیجہ دراصل پاکستان کی بلے بازی طے کرے گی، اگر وہ دنیا کے بہترین باؤلنگ اٹیک کے سامنے ٹک پائی تو پاکستانی باؤلرز میں اتنا دم خم ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کو

[ریکارڈز] گریم اسمتھ بحیثیت کپتان 100 ٹیسٹ

جنوبی افریقہ کے کپتان گریم اسمتھ آج جب جوہانسبرگ کے تاریخی وینڈررز اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل ٹاس کے لیے اترے تو وہ کرکٹ تاریخ کے پہلے کپتان بن گئے، جنہیں 100 میچز میں قیادت کے فرائض انجام دینے کا موقع ملا۔ گریم…

[یاد ماضی] جنوبی افریقہ پر پاکستان کی پہلی فتح

1998ء کے ابتدائی ایام، قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے پہلے مکمل دورے کے لیے جوہانس برگ پہنچی۔ اس سے قبل پاکستان نے صرف 1995ء میں جنوبی افریقہ کا دورہ کیا تھا لیکن صرف ایک ٹیسٹ مقابلہ طے تھا جبکہ اس بار پاکستان تین ٹیسٹ میچز کی پوری سیریز