پروٹیز بلے باز جواب دے گئے؛ بھارت 1 رن سے فتحیاب
حتمی نتیجہ:
بھارت: 190 (یوراج سندھ: 53، ٹسوٹسوبے: 22/4)
جنوبی افریقہ: 189 (گریم اسمتھ 77، مناف پٹیل: 29/4)
بھارت 1 رنز سے کامیاب
بھارت کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران کھیلی جانے والی 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ وانڈرز اسٹیڈیم…