انگلستان کی دھماکے دار واپسی؛ فیورٹ جنوبی افریقہ کو شکست
عالمی کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف لڑکھڑانے کے بعد فتح ، بھارت کے خلاف اعصاب شکن مقابلے اور آئرلینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے ذریعے عالمی کپ 2011ء میں دلچسپی کا سامان پیدا کرنے والی انگلستانی ٹیم نے ایک بار پھر شائقین کرکٹ کو حیرت میں مبتلاء…