گیری کرسٹن جنوبی افریقہ کی کوچنگ کے خواہاں
عالمی کپ جتوانے کے بعد بھارت کے کوچ کی حیثیت سے استعفی دینے والے گیری کرسٹن اب جنوبی افریقہ کی کوچنگ کے خواہاں دکھائی دیتے ہیں۔
جنوبی افریقہ کے اخبار 'سنڈے ٹائمز'کی رپورٹ کے مطابق کرسٹن پروٹیز کی کوچنگ کرنا چاہ رہے ہیں جنہیں عالمی کپ کے…