بین اسٹوکس انگلینڈ کے نئے ٹیسٹ کپتان مقرر
بین اسٹوکس کو انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان بنا دیا گیا ہے۔
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد روب کی نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں یہ اہم اعلان کیا۔ جس کے بعد جو روٹ کی جگہ اسٹوکس انگلینڈ کے قائد!-->!-->!-->…