سوریا کمار کی بلند پرواز، بھارت سپر 4 میں
بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ 2022ء کے سپر 4 مرحلے میں جگہ بنا لی۔ اس کامیابی میں اہم ترین کردار سوریا کمار یادَو کی طوفانی بلے بازی کا رہا، جنہوں نے صرف 26 گیندوں پر چھ چھکوں اور اتنے ہی چوکوں کے ذریعے ناٹ آؤٹ 68 رنز!-->…