ایلن کی سنچری رہ گئی، لیکن نیوزی لینڈ کامیاب
برج ٹاؤن میں نہ فن ایلن اپنی پہلی ون ڈے سنچری بنا سکے اور نہ ہی ٹم ساؤتھی ون ڈے انٹرنیشنل میں چوتھی بار پانچ وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام نہ دے سکے، لیکن پھر بھی کامیابی نیوزی لینڈ کے نام رہی جس نے دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کر!-->…