بریسویل پھر آڑے آ گئے، نیوزی لینڈ کو سیریز بھی جتوا دی
ایک مرتبہ پھر مائیکل بریسویل کی عمدہ کارکردگی آڑے آ گئی۔ یوں آئرلینڈ دوسرے ون ڈے کے ساتھ ساتھ سیریز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا۔ بریسویل کے 40 گیندوں پر 42 رنز اور فاتحانہ چھکے نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میں صرف تین وکٹوں سے کامیابی دلائی۔
!-->!-->…