ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقہ کا تجربہ کار کھلاڑیوں پر اعتماد
جنوبی افریقہ نے اگلے ماہ ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ جس کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ سلیکشن پینل نے نوجوانوں کے بجائے تجربہ کار کھلاڑیوں پر زیادہ انحصار کیا ہے۔
حال ہی میں بھارت کے دورے میں محدود طرز…