ٹیگ محفوظات

احمد شہزاد

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 11

گیارہویں کھلاڑی کی جانب سے شائقین کرکٹ کے سوالات کے جوابات کی گیارہویں قسط حاضر خدمت ہے۔ پاکستان میں انتخابات کے باوجود اس مرتبہ کرکٹ پرستاروں نے بہت اچھے سوالات کیے اور میں نے کوشش کی ہے کہ ان کے تفصیلی اور تسلی بخش جواب دوں۔ سوالات کرنے…

”کیچ کا مطلب میچ“ سری لنکا فیلڈرز کے بل بوتے پر جیت گیا

سری لنکا کے فیلڈرز کی پھرتیوں اور پاکستان کے تقریباً تمام بلے بازوں کی ناقص کارکردگی نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسان فتح سے نواز دیا اور یوں سیریز کے آغاز پر اسے ناقابل شکست اور انتہائی حوصلہ افزا برتری حاصل ہوگئی ہے، جس کی بدولت وہ…

لاہور لائنز نے حیدرآباد کے شاہینوں کے پر کاٹ دیے

فیصل بینک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2011ء کی دفاعی چیمپئن لاہور لائنز کے سامنے حیدر آباد کے شاہینوں کی پرواز دھیمی پڑ گئی اور وہ حریف ٹیم کے بلے بازوں اور گیند بازوں کے حملوں کی تاب نہ لاتے ہوئے پہلے مقابلے میں 82 رنز کی بدترین شکست سے دوچار…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: لائنز نے اسٹالینز کو کچل دیا

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی 2011ء کے گروپ اے میں شامل دو فیورٹ ٹیموں کے مابین زبردست مقابلہ ہوا. دفاعی چیمپئین لاہور لائینز کے بلے بازوں نے سیالکوٹ اسٹالینز کے گیند بازوں کی خوب دھلائی کی. پاکستانی قومی ٹیم کے مستند کھلاڑیوں پر مشتمل لائنز نے…

احمد شہزاد کی فتح گر سنچری، پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر 0-2 کی برتری حاصل

احمد شہزاد کی سست رفتار لیکن فتح گر سنچری اننگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ گروس آئی لیٹ، سینٹ لوشیا کے بوسیجور اسٹیڈیم میں…

نیوزی لینڈ پسپا؛ پاکستان نے فتح کے جھنڈے گاڑدیے

ایک زبردست مقابلے کے بعد پاکستان نے نیوزی لینڈ کی سرزمین پر میزبان ملک کو ایک روزہ مقابلے میں فیصلہ کن شکست دے کر 6 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ سیڈن پارک ہملٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے 5 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی برتری ختم…

پاکستان نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے بارش کی نذر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ یہ میچ کوئنزٹاؤن میں دنیا کے خوبصورت ترین میدانوں میں سے ایک میں کھیلا جانا تھا۔ ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر…