ٹیگ محفوظات

عاقب جاوید

کوچ تلاش کمیٹی کا اہم اجلاس آج، عاقب و عبد القادر اہم امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوچ تلاش کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی میں ہونے والا ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کے تقرر کے لیے اہم فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع نے کرک نامہ کو بتایا ہے کہ 26 ستمبر تک خواہشمندوں کی جانب سے درخواستوں کی وصولی کے…

پاکستان کا نیا کوچ: عاقب جاوید وقار یونس کے جانشیں ہوں گے، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ وقار یونس نے عہدے کو کیا خیر باد کہا، گویا ہر کسی کی رال ٹپکنا شروع ہوگئی اور ابھی وقار کی مستعفی ہونے والی پریس کانفرنس ہی ختم نہ ہوئی تھی کہ سابق ملکی کرکٹرز نے کوچ بننے کے لیے کوششیں تیز کردیں حالانکہ…

نئے قومی کوچ کی تلاش، سب سے اہم غیر ملکی امیدوار ڈیو واٹمور

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے کوچ کی تلاش کے لیے جو سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، اس سے صاف اندازہ ہوتا ہے کہ بورڈ کا رحجان بھی ماہرین و شائقین کی طرح غیر ملکی کوچ کی جانب ہی ہے۔ خصوصاً ظہیر عباس اور رمیز راجہ کی شمولیت اس سمت میں واضح…

اعجاز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق مڈل آرڈر بیٹسمین و فیلڈنگ کوچ اعجاز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ عالمی کپ 2011ء کے بعد سے ایک بیٹنگ کوچ کی تلاش میں ہے جبکہ سابق کپتان جاوید میاں داد کے…

دورۂ زمبابوے: انتخاب عالم کے بعد معاون کوچ عاقب جاوید کی بھی چھٹی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورۂ زمبابوے کے لیے انتخاب عالم کے بعد ان کے معاون شاہد عباسی اور معاون کوچ عاقب جاوید کو بھی رخصت کردیا ہے. مذکورہ تینوں انتظامی اراکین کو "آرام دینے کا فیصلہ" ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب…

نئی تبدیلیاں گیند بازوں کے لیے کٹھن ہیں؛ عاقب جاوید

پاکستانی ٹیم کے معاون کوچ عاقب جاوید نے آئی سی سی کی جانب سے دو گیندوں کے استعمال اور پاور پلے قوانین میں تبدیلی کو گیند بازوں کے لیے مشکل قرار دیا ہے. نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ ایک روزہ طرز کرکٹ…