ٹیگ محفوظات

آصف اقبال

[آج کا دن] مردِ بحران آصف اقبال کا یومِ پیدائش

وقت تو ایک مرہم ہے، گزرتا جائے تو پرانے زخم بھی مندمل ہو جاتے ہیں لیکن پاک-بھارت تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید بگڑتے جا رہے ہیں حالانکہ جب حالات واقعی خراب تھے، اُس زمانے میں ایسے ایسے واقعات پیش آتے تھے کہ آج سن کر حیرت ہوتی ہے۔ کرکٹ کی

برمنگھم، انگلستان کا مضبوط قلعہ

پاک-انگلستان سیریز دو معرکوں کے بعد اب ایک-ایک سے برابری کی سطح پر کھڑی ہے۔ دونوں مقابلوں میں پاکستان کی کارکردگی ناقابل یقین رہی۔ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی توقعات سے زیادہ تھی اور دوسرے میں شکست خدشات سے بھی بڑھ کر۔ اب تیسرا مقابلہ 3 اگست سے…

پاک ویسٹ انڈیز دوستی زندہ باد

تحریر: احسان سبز (برائے کرک نامہ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز برادر کرکٹ ممالک ہیں۔ گیند بلے کے اس کھیل کو لے کر دونوں ملکوں کے عوام کی دوستی مثالی ، نرالی بلکہ جلالی ہے، یا یوں کہہ لیجیے کہ پاک-ویسٹ انڈیز کرکٹ دوستی برج خلیفہ سے بلند، گوادر…

عمران خان کی آمد کا حقیقی اعلان

آسٹریلیا میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پاکستان کے لیے ویسا ہی ہے جیسا کہ انگلینڈ میں اوول کا میدان۔ ان دونوں ممالک کے خلاف انہی کے میدانوں پر پاکستان نے اولین فتوحات یہیں حاصل کیں اور پھر کئی یادگار مقابلے ان خوبصورت میدانوں میں پاکستان کی جیت پر…

[اعدادوشمار] مصباح الحق پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ کے عمر رسیدہ ترین کپتان

مصباح الحق زمبابوے کے خلاف ہرارے میں آج شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ کے عمر رسید ترین کپتان بن جائیں گے۔ اس ٹیسٹ کے پہلے روز مصباح کی عمر 39 سال اور 98 دن ہوگی۔ اس سے قبل پاکستان کے معمر ترین کپتان رہنے کا…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 13

تقریباً دو ماہ کے آرام کے بعد پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آ چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرک نامہ کے قارئین، جن کی بہت بڑی تعداد پاکستان سے تعلق رکھتی ہے، ایک مرتبہ پھر کرکٹ سے جڑ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران بھارت میں ہمارے قارئین نے انڈین…