ٹیگ محفوظات

آسٹریلیا بھارت 2014-15ء

کلارک نئی مصیبت سے دوچار، کیریئر داؤ پر

آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک بمشکل صحت یاب ہونے کے بعد میدان میں اترے اور ایک اور نئی مصیبت سے دوچار ہونے کے بعد اب دوبارہ باہر ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کمر کی تکلیف نے انہیں ریٹائرڈ…

بھارت کا دورۂ آسٹریلیا، جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنے کی ضرورت

فلپ ہیوز کی ناگہانی موت کے بعد بھارت -آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا باضابطہ آغاز9دسمبر سے ہونے والا ہے۔جواں سال آسٹریلوی بلے باز کے دردناک حادثے نے پوری دنیا کو مغموم کر دیا تھا اور ایسا محسوس ہونے لگا تھا کہ غم و الم کی یہ اندوہناک گھٹا ایک طویل…

آسٹریلیا-بھارت ٹیسٹ سیریز کا نیا شیڈول جاری

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 4 ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز 5 دن کی تاخیر سے شروع ہوگی، جس کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے ترمیم شدہ شیڈول جاری کردیا ہے۔ آسٹریلیا کے اوپنر فلپ ہیوز کی ناگہانی موت کی وجہ سے بارڈر-گاوسکر ٹرافی اب 4 دسمبر کے بجائے 9…

آسٹریلیا-بھارت پہلا ٹیسٹ ایڈیلیڈ منتقل

آسٹریلیا اور بھارت کے مابین پہلا ٹیسٹ برسبین سے ایڈیلیڈ منتقل کردیا گیا ہے البتہ اس کی تاریخوں کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا ۔ ایڈیلیڈ منتقلی کی وجہ غالباً یہ ہے کہ بھارتی ٹیم اس وقت ایڈیلیڈ شہر میں موجود ہے اور اگر ترتیب کار کے مطابق چلا جائے…

ہیوز کی آخری رسومات 3 دسمبر کو، برسبین ٹیسٹ ملتوی

آسٹریلیا کے آنجہانی بلے باز فلپ ہیوز کی آخری رسومات 3 دسمبر کو ان کے آبائی علاقے میکس وِل میں ادا کی جائیں گی جس کی وجہ سے اگلے ہی روز آسٹریلیا و بھارت کا طے شدہ ٹیسٹ مقابلہ موخر کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور بھارت نے 4 دسمبر سے گابا،…

آسٹریلیا بھارت کا سامنا کرنے کو تیار، پہلے ٹیسٹ کے لیے دستے کا اعلان کردیا

حال ہی میں پاکستان کے ہاتھوں تاریخی ہزیمت سے دوچار ہونے کے بعد اب آسٹریلیا کا اگلا امتحان پاکستان کے پڑوسی بھارت کے خلاف ہوگا جس کے پہلے ٹیسٹ کے لیے کینگروز نے اپنے 12 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے۔ کپتان مائیکل کلارک بھی حتمی دستے شامل ہیں،…

ورلڈ کپ 2015ء: آسٹریلیا کا بھرپور تیاریوں کا اعلان

چار مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے والے آسٹریلیا کا ایک خواب ابھی تک تعبیر حاصل نہیں کرسکا، اپنے ہی میدانوں پر ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے کی تمنا ابھی تک پوری نہیں ہوسکی۔ 1992ء میں جب یہاں آخری مرتبہ عالمی کپ کھیلا گیا تھا تو میزبان سیمی فائنل تک بھی…