بتول فاطمہ کا نکاح ہوگیا
گھر آباد کرنے کے لیے کرکٹ کو خیرباد کہنے والی پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بتول فاطمہ کا نکاح ہوگیا۔ گزشتہ رات کراچی میں ایک سادہ سی تقریب میں بتول اور ریاض احمد کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی جس میں دونوں کے اہل خانہ موجود تھے۔…