ٹیگ محفوظات

بی سی سی آئی

بی سی سی آئی کے چوتھے سالانہ ایوارڈز 31 مئی کو ہوں گے

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے چوتھے سالانہ ایوارڈز کی تقریب 31 مئی بروز منگل ممبئی میں ہوگی۔ اس تقریب کی سب سے اہم بات عالمی کپ 2011ء جیتنے والی بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کی شرکت ہوگی۔ اس کے علاوہ سی کے نائیڈو لائف ٹائم اچیومنٹ…

دورۂ ویسٹ انڈیز، بھارتی دستے کا اعلان 13 مئی کو ہوگا

دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے بھارت کی ٹیم کا اعلان 13 مئی کو چنئی میں کیا جائے گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق قومی سلیکشن پینل کا اجلاس مذکورہ تاریخ کو کرش سری کانت کی قیادت میں ہوگا۔ انڈین پریمیئر لیگ کے اختتام کے بعد بھارت…