ٹیگ محفوظات

بی سی سی آئی

پاک-بھارت تنازع، آئی سی سی نے کمیٹی بنا دی

آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی سی آئی کے مابین مالی تنازع کو حل کرنے کے لیے 3 رکنی تنازع کمیٹی بنا دی ہے جس کی سربراہی مائیکل بیلوف کریں گے جبکہ دیگر دو ارکان میں جان پالسن اور اینا بیلی بینٹ شامل ہیں۔ اس تنازع کا پس منظر یہ ہے کہ…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا حکومت کو خط؛ شوشہ یا حقیقت؟

بھارتی ذرائع ابلاغ پر خبر گردش کر رہی ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ BCCI نے پاکستان کے ساتھ سیریز کے لئے اپنی حکومت سے باضابطہ اجازت طلب کر لی ہے۔ حکومت کو لکھے گئے خط میں پاکستان کے ساتھ دبئی میں محدود اوورز کی سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا…

آسٹریلیا کے خلاف فتح؛ بھارتی کھلاڑی مالامال ہوگئے

آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں 2-1 سے شکست دینے اور بارڈر-گواسکر ٹرافی واپس حاص کرلینے کی خوشی میں بھارتی کرکٹ بورڈ نے تمام کھلاڑیوں کو 50، 50 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ سیریز کے پہلے میچ میں 333 رنز کی شاندار فتح حاصل کرنے کے…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سیکریٹری عہدے سے برطرف

بھارت کی عدالت عظمی نے انڈین کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر اور سیکرٹری اجے شرکے کو توہین عدالت اور غلط بیانی کے جرم میں عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ اور بی سی سی آئی کے مابین گزشتہ چند ماہ سے سردجنگ جاری ہے اور سپریم کورٹ…

بھارت میں عدالت اور بورڈ کے درمیان 'فائنل' مقابلہ

بھارت کی عدالت عظمیٰ اور کرکٹ بورڈ کے درمیان 'فائنل' مقابلے کی تاریخ آ گئی ہے۔ عدالت 17 اکتوبر کو حتمی فیصلہ سنائے گی اور اگلے اقدامات کے بارے میں بتائے گی۔ کورٹ نے لودھا کمیشن کی اصلاحات کو عملی طور پر نافذ کرنے کے لیے قرارداد منظور کیے…

بھارت اور چیمپیئنز ٹرافی معاملات، میزبان انگلستان پریشان

پاک-بھارت تعلقات میں کشیدگی اور بھارتی کرکٹ بورڈ اور عدالت کے درمیان جاری معاملات نہ صرف ملکی کرکٹ کو متاثر کر رہے ہیں بلکہ اب اس کے اثرات بین الاقوامی کرکٹ پر بھی پڑنے والے ہیں۔ اب انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے حکام اگلے ہفتے…

بھارتی بورڈ کے اکاؤنٹس منجمد، جاری سیریز خطرے میں

بھارت کی ٹیم تو میدانوں میں فتح کے جھنڈے گاڑ کر خوش ہے لیکن کرکٹ بورڈ کی حالت خراب دکھائی دیتی ہے کیونکہ بغیر پیسے کے کرکٹ کے انتظامات چلانا ایسا ہی ہے جیسے بغیر بیٹ کے بلے بازی۔ ہوا کچھ یوں ہے کہ لودھا پینل نے کمیٹی کی سفارشات پر عمل نہ…

بھارت پاکستان سے کرکٹ تعلقات مکمل ختم کرنے کے درپے

کبھی پاک بھارت تعلقات میں موجود تناؤ کو کمی لانے کے لیے کرکٹ ڈپلومیسی استعمال ہوتی تھی لیکن گزشتہ ایک دہائی سے حالات خراب ہوتے ہوتے مودی سرکار کے عہد میں اس نہج پر آ چکے ہیں کہ امید کا آخری دروازہ بھی بند ہونے لگا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ…

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھاری بجٹ پر بھارت ناراض

اگلا سال ایک روزہ کرکٹ کے دوسرے سب سے بڑے ٹورنامنٹ 'چیمپئنز ٹرافی' کا سال ہے، جس کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 135 ملین ڈالرز کے بجٹ کا اعلان کیا ہے جس پر بھارت سخت ناراض دکھائی دیتا ہے۔ آئی سی سی اپنے زیر اہتمام ہونے…

ستمبر میں 'چھوٹی آئی پی ایل' کا امکان

انڈین پریمیئر لیگ کا جوش اب اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے اور طویل، اکتا دینے والے، پہلے مرحلے کی تکمیل کے ساتھ اب اب پلے-آف مقابلوں کا آغاز ہو چکا ہے یعنی صرف چند ہی دنوں میں دنیا کی سب سے بڑی لیگ کا ایک اور سیزن مکمل ہو جائے گا۔ لیکن اس کی…