ٹیگ محفوظات

باؤنسرز

اظہر پر ہی بھروسہ کریں!!

ایڈیلیڈ کے آخری ون ڈے میں شکست کیساتھ آسٹریلیا کا دورہ تمام ہوگیا ہے جس میں قومی ٹیم کو تین ٹیسٹ اور چار ون ڈے میچز میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ صرف میلبورن کا ون ڈے ایسا تھا جہاں پاکستانی ٹیم نے فتح حاصل کی۔ گزشتہ دورہ آسٹریلیا کے بعد…

گنوانے کیلئے کچھ اور باقی ہے؟

عالمی کپ 2015ء میں پاکستانی ٹیم کواٹر فائنل مرحلے سے آگے نہ جاسکی، چند بڑے کھلاڑی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوگئے، ایک ایسے کھلاڑی کو کپتان بنایا گیا جو ون ڈے ٹیم کا حصہ بھی نہیں تھا، بنگلہ دیش کیخلاف پہلی ہی سیریز میں وائٹ واش کی خفت کا…

786

آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم ٹی20فارمیٹ میں ساتویں، ون ڈے انٹرنیشنلز میں آٹھویں اور ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹے نمبر پر موجود ہے ۔ان اعدادکو کسی منچلے نے سوشل میڈیا پر 786کا نام دے کر ’’متبرک‘‘ بنا دیا ہے اور مجھے پوری اُمید…

اسٹار بیٹسمین کے ’’ڈھونگ‘‘ آخر کب تک؟

اگر ماضی اور حال کا تقابل کیا جائے تو جہاں میدان میں کرکٹ کے کھیل میں ان گنت تبدیلیاں آئی ہیں وہاں کھلاڑیوں کے لائف اسٹائل بھی اب مختلف ہوگئے ہیں۔80ء کی دہائی میں ان کھلاڑیوں کی تصاویر میگزینوں کے ذریعے مداحوں کے گھروں تک پہنچتی تھیں اور اب…

یہ90ء کی کرکٹ بھی نہیں ہے!!

’’90ء کی دہائی کی کرکٹ‘‘ کی اصطلاح اب پاکستان کی ون ڈے ٹیم کیلئے طعنہ بنتی جارہی ہے کیونکہ ’’ہائی پروفائل‘‘ کوچ مکی آرتھر ہر شکست پر یہ الزام لگا دیتے ہیں پاکستانی ٹیم 90ء کی دہائی کے انداز میں ون ڈے کرکٹ کھیل رہی ہے جبکہ دیگر ٹیمیں موجودہ…

90ء کی فٹنس سے موجودہ دور میں کامیابی کی اُمید؟؟

کھیلوں کے میدان صلاحیت سے بھرے ہوئے ہیں اور فٹنس جم میں فٹ لوگوں کی بھی کمی نہیں ہے تو پھر اس ٹیلنٹ اور فٹنس سے وہ آئیڈیل کمبی نیشن کیوں تیار نہیں ہورہا جو انٹرنیشنل سطح پر دوسری ٹیموں کا مقابلہ کرسکیں؟ شاید کرکٹ سے زیادہ کوئی اورکھیل…

اُلٹی گنگا سلیکشن کی!

پاکستانی ٹیم تینوں میچز میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز مکمل کرچکی ہے اور اب اگلا امتحان کینگروز کیخلاف پانچ ون ڈے انٹرنیشنلز کی سیریز ہے جس میں گرین شرٹس کی قیادت اظہر علی کے ہاتھوں میں ہے۔ڈومیسٹک سیزن میں ڈیپارٹمنٹس…

"کلب" سطح کے بالرز، "ٹیسٹ" ٹیم میں!

2005ء میں انضمام الحق کی کپتانی میں بھارت کا ٹور کرنے پاکستانی ٹیم کی بالنگ لائن کو بھارت آنے والی کسی بھی پاکستانی ٹیم کی سب سے کمزور بالنگ قرار دیا گیا تھا مگر اس ٹیم نے بھارتی وکٹوں پر بھارت کی عمدہ ترین بیٹنگ لائن کو دو مرتبہ آؤٹ کرکے…

ٹیسٹ میچ پانچ دن کا ہوتا ہے!!

زندگی چار دن کی ہے مگر ٹیسٹ میچ پانچ دن کا ہوتا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ ’’حقیقت‘‘ ابھی تک پاکستانی ٹیم پر آشکار نہیں ہوئی جو اکثر اوقات ٹیسٹ میچ کا زیادہ تر حصہ اچھا کھیلنے کے بعد آخری دن محض ایک سیشن میں بدترین کارکردگی دکھاتے ہوئے شکست…

گرین شرٹس کی مثبت اپروچ تاریخ بدل سکتی ہے!

گزشتہ 33برسوں کے دوران آسٹریلیا میں کھیلتے ہوئے کسی بھی پاکستانی بیٹسمین نے 150پلس اننگز نہیں کھیلی۔ ان تین عشروں میں جاوید میانداد، سلیم ملک،انضمام الحق، محمد یوسف اور یونس خان جیسے بیٹسمین بھی وہ کارنامہ انجام نہیں دے سکے جو اظہر علی کی…