ٹیگ محفوظات

برینڈن میک کولم

چیمپئنز ٹرافی کے کپتان

چیمپئنز ٹرافی 2013ء کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے رہ گئے ہیں ۔سال کے اس اہم ترین ٹورنامنٹ سے قبل جہاں شائقین کرکٹ ناخن چباتے نظر آ رہے ہيں، وہیں ذمہ داریوں کا ایک بھاری بوجھ ان 8 افراد کے کاندھوں پر بھی ہے، جو دنیا کی بہترین ٹیموں کے درمیان…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 9

سوال: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقابلوں میں اب تک سب سے زیادہ چھکے کس بیٹسمین نے لگائے ہیں؟ عبد الستار جواب: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی مختصر تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ چھکے نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم نے لگائے ہیں جن کی تعداد 73 ہے۔ ان میں…

نیوزی لینڈ تیسرے ایک روزہ میں بھی ناکام؛ سیریز انگلستان کے نام

تین ایک روزہ مقابلوں کے سیریز کے آخری مقابلے میں انگلستان نے نیوزی لینڈ کو ایک آسان مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ انگلش تیز گیند باز اسٹیون فن کی بہترین گیند بازی کے سامنے کوئی بھی بلیک کیپس بلے باز نہ ٹک سکا ماسوائے نیوزی لینڈ کے وکٹ…

"رنز کا میلہ" انگلستان نے لوٹ لیا

میک لین پارک، نیپئر کی بلے بازوں کے لیے مددگار وکٹ پر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے بلے بازوں نے رنز کے انبار لگا دیے، ایک جانب روز ٹیلر نے سنچری بنائی اور میک کولم نے 36 گیندوں پر 74 رنز داغے تو دوسری جانب ایلسٹر کک نے 78، جوناتھن ٹراٹ نے 65…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ فاتح

نیوزی لینڈ نے انتہائی سنسنی خیز معرکے کے بعد 3 وکٹوں سے پہلا ایک روزہ جیت کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ میچ کا فیصلہ 49 ویں اوور میں اس وقت ہوا جب نیوزی لینڈ کی 7 وکٹیں گر چکی تھیں اور ایک اینڈ پر کپتان تھے تو اینڈ پر زخمی مارٹن…

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء ”ٹیم آف دی ٹورنامنٹ“ کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں تقریباً نصف ٹیم فائنل کھیلنے والے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان کے سعید…

نمبر ون میک کولم کی ریکارڈ ساز اننگز، بنگلہ دیش کو بدترین شکست

برینڈن میک کولم نے ثابت کر دیا کہ وہ کرکٹ کی مختصر ترین طرز میں نمبر ایک بلے باز کیوں ہیں؟ اک ایسے مقابلے میں جہاں اپ سیٹ کی توقع بہت زیادہ تھی لیکن میک کولم نے محض 51 گیندوں پر سنچری بنانے کے بعد ٹی ٹوئنٹی تاریخ کی طویل ترین اننگز کھیل کر…

[ریکارڈز] ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میں بہترین بلے بازی کا نیا ریکارڈ

کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ بہت زیادہ طویل نہیں اور کیونکہ اس میں ایک اننگز ہی صرف 20 اوورز تک محدود ہوتی ہے اس لیے انفرادی سنچریاں شاذ و نادر ہی بنتی ہیں۔ ظاہر سی بات ہے جب پوری اننگز ہی 120 گیندوں پر مشتمل ہوتو اس میں کسی…

سنسنی خیز معرکہ آرائی، بھارت صرف ایک رن سے شکست کھا گیا

یووراج سنگھ کی واپسی کے باعث اہمیت کا حامل مقابلہ سنسنی خیز معرکہ آرائی کے بعد بھارت کی محض ایک رن سے شکست پر منتج ہوا۔ 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت اس وقت تک بخوبی رواں دواں تھا جب تک ویراٹ کوہلی کریز پر موجود تھے لیکن ان کے ساتھ ہی…

زمبابوے کی شرمناک کارکردگی، نیوزی لینڈ کا وائٹ واش

نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں زمبابوے کو بدترین شکست دے کر ایک مرتبہ پھر دہائیاں پیچھے پہنچا دیا ہے، جب افریقی ملک بڑی ٹیموں کے خلاف جدوجہد کرتا دکھائی دیتا تھا۔ لیکن خاص طور پر جو حال اس کا بیرون ملک سرزمین پر…