ٹیگ محفوظات

کرس گیل

انگلستان کی فتح، عالمی کپ میں امیدیں برقرار، بنگلہ دیش سولی پر

عالمی کپ 2011ء میں انگلستان کا مقابلہ ہو، اور سنسنی خیز نہ ہو؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔ انگلستان نے مسلسل چھٹے میچ میں اپنے تماشائیوں کو آخری لمحات تک سولی پر لٹکائے رکھا اور بالآخر آخری گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 18 رنز…

بنگلہ دیشی تماشائیوں کا ویسٹ انڈین ٹیم کی بس پر پتھراؤ

بنگلہ دیش کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بدترین شکست کے بعد میزبان ملک کے لیے ایک اور شرمناک مقام، کہ بنگلہ دیشی تماشائیوں نے میچ کی فاتح ویسٹ انڈین ٹیم کی بس پر پتھراؤ کر ڈالا۔ جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے اور کھلاڑیوں نے نیچے لیٹ کر اپنی جان…

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیشی بیٹنگ کا جنازہ نکال دیا

گزشتہ چند روز میں جب عالمی کپ میں دلچسپ میچز سامنے آنے لگے تھے اور آئرلینڈ کی انگلستان کے خلاف یادگار فتح اور کینیڈا کے پاکستان کے خلاف شاندار کھیل نے کرکٹ کا حسن دوبالا کر دیا تھا ایسے وقت میں 4 مارچ کو کھیلے گئے دو میچز نے شائقین کرکٹ کے…

نیدرلینڈز کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 215 رنز کی شرمناک شکست

کیمار روچ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے عالمی کپ 2011ء کے گروپ 'بی' کے ایک میچ میں نیدرلینڈز کو ریکارڈ 215 رنز کی بدترین شکست دے دی۔ کیمار روچ عالمی کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے چھٹے باؤلر بن گئے ہیں جنہوں نے مسلسل تین گیندوں پر تین…

ورلڈ کپ 2011ء: ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلان، سروان کی واپسی

ویسٹ انڈیز نے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے 15 رکنی حتمی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں رام نریش سروان کو واپس طلب کر کے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ فٹنس مسائل اور ناقص فارم کے باعث 6 ماہ سے ٹیم سے باہر رہنے والے سروان کا انتخاب غالبا بھارت میں…