آئی پی ایل میں اچھا برتاؤ نہیں کیا گیا، کرس گیل
ویسٹ انڈیز کے عظیم بیٹسمین بلکہ 'یونیورس باس' کرس گیل نے کہا ہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران انڈین پریمیئر لیگ میں ان سے مناسب برتاؤ نہیں کیا گیا، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے 2022ء میں آئی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔
سالہا سال تک آئی پی!-->!-->!-->…