ٹیگ محفوظات

کرس مارٹن

[ریکارڈز] زیرو کا ہیرو کون؟

بنگلہ دیش کے دورۂ ویسٹ انڈیز کا آغاز پہلے ٹیسٹ میں ہی بُری طرح ناکامی کے ساتھ ہوا ہے۔ مسلسل دو ٹیسٹ میچز میں ایک اننگز میں چھ بلے بازوں کا صفر پر آؤٹ ہونا ظاہر کرتا ہے کہ بنگلہ دیش ٹیسٹ کرکٹ کے مسائل بہت گہرے ہیں۔ نارتھ ساؤنڈ میں صفر کی

[سالنامہ 2013ء] جو دنیائے کرکٹ کو ویران کرگئے!

یکم جنوری کا سورج اسی طرح طلوع ہوگا جیسا کہ 2013ء کے آخری دن ہوا تھا اور نئے سال کے ’’عہد‘‘ باندھنے والوں کے لیے بھی کچھ تبدیل نہ ہوگا، جو چند دن تک انقلابی باتیں کرنے کے بعد پھر معمول کا حصہ بن جائیں گے مگر 2014ء اور پھر اس کے بعد شائقین…

بارش نے سنسنی خیز معرکے پر پانی پھیر دیا، جنوبی افریقہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ بے نتیجہ

بارش نے جنوبی افریقہ کی فتح اور عالمی نمبر ایک پوزیشن حاصل کرنے کی مہم کے پہلے معرکے کو سر کرنے کی تمام تر امیدوں پر پانی پھیر دیا اور میچ کے آخری روز جب جنوبی افریقہ کو 8 وکٹیں اور نیوزی لینڈ کو 264 رنز درکار تھے، ڈنیڈن میں 14 گھنٹے طویل…

زمبابوے کی بدترین بیٹنگ، نیوزی لینڈ کی ریکارڈ فتح

ٹیسٹ اکھاڑے میں واپسی کے بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ زمبابوے کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا کیونکہ نیوزی لینڈ نے پہلا ٹیسٹ ایک اننگز اور 301 رنز کے ریکارڈ مارجن سے جیت لیا ہے۔ یہ نہ صرف نیوزی لینڈ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح ہے بلکہ زمبابوے کی…

کرس مارٹن نیوزی لینڈ کے سال کے بہترین کھلاڑی قرار، سر رچرڈ ہیڈلی میڈل جیت لیا

نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز کرس مارٹن نے پہلا 'سر رچرڈہیڈلی میڈل' جیت لیا۔ نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ میں ہونے والے نیوزی لینڈ کرکٹ ایوارڈز ملک کی تاریخ کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے سر رچرڈ ہیڈلی کے نام سے موسوم ایک نئے…

خراب امپائرنگ: عدنان اکمل ریکارڈ سے محروم

کرکٹ میچز کے دوران بلے بازوں یا بالرز کی غیر یقینی کارکردگی ہی میچ کے فیصلہ میں اہم کردار ادا نہیں کرتی بلکہ بعض اوقات امپائرز کے صحیح و غلط فیصلہ بھی میچ کے نتائج تبدیل کر کے رکھ دیتے ہیں۔ خراب امپائرنگ کا نقصان اور اچھی امپائرنگ کا فائدہ…

نیوزی لینڈ پاکستان ٹیسٹ سیریز، دو زخمی شیروں کا آمنا سامنا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ 7 جنوری کو سیڈن پارک، ہملٹن میں شروع ہو رہا ہے۔ جب آخری مرتبہ 2009ء کے اختتامی ایام میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوئے تھے تو کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا تھا کہ…

نیوزی لینڈ پاکستان ٹیسٹ سیریز 2011ء، ڈیرل ٹفی کی واپسی

نیوزی لینڈ کے تیز باؤلر ڈیرل ٹفی کو پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے طلب کر لیا گیا ہے جو زخمی اینڈی میک کے کی جگہ بلیک کیپس کی باؤلنگ لائن کو سہارا دیں گے۔ ڈیرل ٹفی کی پاکستان کے خلاف کارکردگی ہمیشہ بہت شاندار رہی ہے اور اب…