ٹیگ محفوظات

کرکٹ ساؤتھ افریقہ

جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے ورلڈ کپ داؤ پر لگا دیا

جنوبی افریقہ گزشتہ کئی سالوں سے اپنی لیگ کروانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ لیکن اِس مرتبہ تو وہ اتنا سنجیدہ ہو گیا ہے کہ ورلڈ کپ کو بھی خاطر میں نہیں لا رہا۔ اندازہ لگا لیں کہ اسے جنوری 2023ء میں آسٹریلیا میں ایک ون ڈے سیریز کھیلنا تھی

ڈے/نائٹ ٹیسٹ: جنوبی افریقہ پہل کرنے کا خواہاں

دنیائے کرکٹ میں چند ممالک ایسے ہیں جو نہ صرف ہمہ جدت پر آمادہ رہتے ہیں بلکہ کھیل کو بہتر بنانے کے لیے اگر کوئی نئی چیز اُنہیں نظر آتی ہے تو فوری طور پر اسے اختیار بھی کرتے ہیں۔ اس میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ہمیشہ آگے آگے رہے ہیں اور اب…

ٹی ٹوئنٹی کے لیے ٹیسٹ قربان، جنوبی افریقہ کا انوکھا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی جیسی مختصر طرز کی کرکٹ اصل کھیل پر کس قدر اثر انداز ہو رہی ہے، اس کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ جنوبی افریقہ نے رواں سال کے آخر میں اپنا روایتی 'باکسنگ ڈے ٹیسٹ' قربان کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف ان دنوں میں تین ٹی ٹوئنٹی مقابلے…

دورۂ پاکستان سے بچنے کے لیے بنگلہ دیش جنوبی افریقہ سے کھیلنے کا خواہاں

بنگلہ دیش نے تہیہ کر لیا ہے کہ اب کسی صورت پاکستان کا دورہ نہیں کرنا اور اس کے ارادوں کا بھانڈہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) نے پھوڑ دیا ہے کہ بنگلہ دیش اگلے ماہ مئی میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ایک روزہ اور 5 ٹی ٹوئنٹی مقابلے کھیلنا چاہتا…