سپر 4 میں سپر کامیابی، سری لنکا نے افغانستان سے بدلہ لے لیا
سری لنکا نے ایشیا کپ 2022ء کے سپر 4 مرحلہ کا پہلا میچ سپر کارکردگی کے بعد چار وکٹوں سے جیت لیا۔
پچھلے ہفتے ٹورنامنٹ کے افتتاحی مقابلے میں بھی یہی دونوں ٹیمیں مقابل تھیں، لیکن تب دن افغانستان کا تھا۔ اس نے سری لنکا کو صرف 105 رنز پر ڈھیر!-->!-->!-->…