ٹیگ محفوظات

ڈاسن شانکا

بھارت پھر ہار گیا، سری لنکا فائنل کی جانب گامزن

یہ ایشیا کپ تو لگتا ہے سنسنی خیز مقابلوں کا ریکارڈ توڑ دے گا۔ ایک اور مقابلہ آخری اوور تک گیا اور ایک مرتبہ پھر کامیابی حاصل کی سری لنکا نے، یوں دفاعی چیمپیئن بھارت کو اعزاز کی دوڑ سے تقریباً باہر کر دیا ہے۔ الّا یہ کہ آگے کوئی اپ سیٹ

ناقابلِ یقین مقابلہ، سری لنکا سپر 4 میں، بنگلہ دیش باہر

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف دو وکٹوں سے شکست دے دی اور یوں ایشیا کپ 2022ء کے سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ یہ ایسا مقابلہ تھا جو کبھی ایک حریف کے حق میں گیا تو کبھی دوسرے کے پلڑے میں۔ یہاں تک کہ سری لنکا نے

شناکا کا دھماکا، سری لنکا کی یادگار جیت

سری لنکا آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز تو ویسے ہی ہار چکا تھا، لیکن پالی کیلے میں کلین سویپ بھی منہ کھولے سامنے کھڑا تھا۔ آخری تین اوورز میں درکار تھے پورے 59 رنز، جو آج تک کسی نے نہیں بنائے اور واحد مستند بلے باز بچے تھے کپتان ڈاسن