ٹیگ محفوظات

ڈوگ بولنجر

دورۂ جنوبی افریقہ؛ آسٹریلیا کے ایک روزہ و ٹی ٹوئنٹی دستوں کا اعلان

آسٹریلیا نے اگلے ماہ جنوبی افریقہ کے اہم دورے کے لیے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی دونوں طرز کی کرکٹ کے لیے 14 رکنی الگ الگ دستوں کا اعلان کر دیا ہے جو پروٹیز جیسے سخت حریف کا سامنا کرے گا۔ اعلان کردہ دستے میں مچل جانسن ٹی ٹوئنٹی اور ڈیوڈ ہسی ایک…

سری لنکا کا زبردست کم بیک؛ کینگروز کو 78 رنز سے شکست

آسٹریلیا کے خلاف مسلسل دو مقابلوں میں شکست کھانے والی سری لنکن ٹیم سیریز میں آسانی سے ہار ماننے کے لیے تیار نظر نہیں آتی جس کا اظہار میزبان ٹیم نے آج کھیلے گئے تیسرے مقابلہ میں کینگروز کو 78 رنز کے واضح فرق سے شکست دے کر کیا. مہند راجا پکسے…

بالآخر مائیکل ہسی کو عالمی کپ کے لیے طلب کر لیا گیا

آسٹریلیا نے زخمی فاسٹ باؤلر ڈوگ بولنجر کے متبادل کے طور پر تجربہ کار بلے باز مائیکل ہسی کو عالمی کپ کی ٹیم میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ البتہ آسٹریلیا نے اپنے باؤلنگ آپشنز کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے ڈرک نینس کو اسٹینڈ بائی پلیئر کے طور پر طلب…

آسٹریلیا کو دھچکا، بولنجر زخمی ہو کر عالمی کپ سے باہر

بلند حوصلہ دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کی عالمی کپ 2011ء کی مہم کو پہلا دھچکا پہنچ گیا کیونکہ اس کے اہم تیز باؤلر ڈوگ بولنجر ٹخنے کی انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں اور وہ پورا عالمی کپ نہیں کھیل پائیں گے۔ عالمی کپ 2011ء کے لیے بھارت آمد…

شان مارش کی یادگار اننگ، آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں بھی فتحیاب

مسلسل فتوحات کا مزا چکھنے والی ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے جب 142 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ ہو جائیں اور اس کے باوجود نہ صرف ایک قابل ذکر مجموعہ اکٹھا کیا جائے بلکہ حریف کو 46 رنز سے پچھاڑ بھی دیا جائے تو یہ بلاشبہ کسی بھی ٹیم کی بہت اعلی کارکردگی…