ٹیگ محفوظات

ڈوگ بریسویل

نیوزی لینڈ کی زبردست واپسی، سیریز برابر

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کے متمنی شائقین کو دوسرے ایک روزہ میں بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ جتنے جامع انداز میں پہلے ایک روزہ میں جنوبی افریقہ نے کامیابی حاصل کی تھی، نیوزی لینڈ نے 'نہلے پہ…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز، نیوزی لینڈ کے دستے کا اعلان

بیرون ملک دوروں میں ناکامی کے بعد بالآخر پاکستان کو ایک مرتبہ پھر میزبانی ہاتھ آ گئی ہے اور اسے آئندہ دو تین مہینے ان ممالک کے خلاف بھرپور کرکٹ کھیلنی ہے، جو اگلے سال عالمی کپ کے میزبان ہوں گے یعنی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ۔ آسٹریلیا نے تو…

ایک اور اعصاب شکن معرکہ، نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا پر تاریخی فتح

نوجوان قائد روز ٹیلر نے وہ کر دکھایا جو نیوزی لینڈ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان اسٹیفن فلیمنگ اپنے پورے کیریئر میں نہیں کر پائے یعنی آسٹریلیا کو شکست دینا بلکہ ٹیلر نے تو اک ایسا کارنامہ انجام دے دیا ہے جو گزشتہ 26 سالوں سے بلیک کیپس کے…

سال کا سب سے بہترین ٹیسٹ میچ؛ سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ جیت گیا

زمبابوے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بعد ایک اور شاندار فتح کے بہت نزدیک پہنچ کر بھی اسے حاصل نہ کر پایا اور یوں نیوزی لینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 34 رنز سے شکست کھا گیا تاہم اس نے آخری اننگز میں زمبابوے نے 366 رنز کے…

نیوزی لینڈ کے نو آموز کھلاڑی زمبابوے پر جھپٹ پڑے، پہلا ایک روزہ بلیک کیپس کے نام

نیوزی لینڈ کی جانب سے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کرنے والے روب نکول اور ڈوگ بریسویل نے زمبابوے کے خلاف فتح میں مرکزی کردار ادا کیا اور ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز میں بلیک کیپس کو 1-0 کی برتری دلا دی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں…