ایک اور گھٹیا تبصرہ، آخر گاوسکر کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟
زیادہ دن نہیں گزرے، شین وارن کی موت پر سنیل گاوسکر کے عجیب تبصرے نے خاصا ہنگامہ کھڑا کیا تھا۔ ان کی وفات کے اگلے ہی روز ایک ٹیلی وژن چینل پر اس سوال پر تبصرہ کر رہے تھے کہ شین وارن عظیم باؤلر تھے یا مرلی دھرن؟ ایک بے وقوفانہ سوال اور اس!-->…